Friday, May 30, 2025, 10:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » گلوبل ہنگر انڈیکس میں ہندوستان پاکستان سے بھی نیچے

گلوبل ہنگر انڈیکس میں ہندوستان پاکستان سے بھی نیچے

ہنگر انڈیکس میں 28.7 کے اسکور کے ساتھ انڈیا میں بھوکے رہنے والوں سطح تشویش ناک قرار

by NWMNewsDesk
0 comment

دو یورپی ایجنسیوں نے گلوبل ہنگر انڈیکس رپورٹ جاری کردی ہے

رپورٹ کے مطابق بھارت 125 ملکوں کی فہرست میں 111 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ سال بھارت کا نمبر 107 تھا۔

2023 کے گلوبل ہنگر انڈیکس میں 28.7 کے اسکور کے ساتھ انڈیا میں بھوکے رہنے والوں سطح تشویش ناک قرار دی گئی ہے۔

جی ایچ آئی کی رپورٹ میں پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا بھارت سے بہتر پوزیشن میں ہیں۔ صرف افغانستان، ہیٹی اور 12 سب صحارا افریقہ کی کارکردگی بھارت سے خراب ہے۔ یہ وہ ملک ہیں جن کی معیشت بھارت کے مقابلے میں بہت چھوٹی ہے۔

banner

جی ایچ آئی کی رپورٹ میں پاکستان 102 ویں، بنگلہ دیش 81 ویں، نیپال 69 ویں اور سری لنکا 60 ویں نمبر پر ہے۔ جنوبی ایشیا اور ایسے خطے ہیں جہاں بھوک کی بلند ترین سطح پائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024