Saturday, April 19, 2025, 7:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپی ملک یونان بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آگیا، 6 سے زائد سیاح ہلاک

یورپی ملک یونان بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آگیا، 6 سے زائد سیاح ہلاک

ایتھنز میں پارہ 40ڈگری،شدت 50 ڈگری کی محسوس، گرمی کے باعث شہری اور سیاح پریشان

by NWMNewsDesk
0 comment

یونان ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، اب تک 6 سے زائد سیاح ہلاک ہو چکے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایتھنز سمیت ملک کے مختلف حصوں میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور شدت 50 ڈگری محسوس ہو رہی ہے۔

گرمی کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے..

شہریوں اور بے گھر افراد کیلئے اسپتالوں اور اے سی شلٹرز کو بھی ہنگامی طور پر تیار رہنے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024