Thursday, November 21, 2024, 1:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ماسکو میں گاڑی میں دھماکہ، روسی انٹیلیجنس افسر اور اہلیہ زخمی

ماسکو میں گاڑی میں دھماکہ، روسی انٹیلیجنس افسر اور اہلیہ زخمی

دھماکہ گاڑی میں نصب ڈیوائس سے ہوا ؛ وزارت داخلہ

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں روسی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی کا افسر اور ان کی اہلیہ شامل ہیں۔

روسی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب ڈیوائس سے ہوا، واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، دھماکے میں ملوث مشتبہ شخص ترکیہ فرار ہوگیا۔

واقعے سے متعلق ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ روس میں دھماکے میں ملوث مشتبہ روسی شہری کو ترکیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

banner

واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملٹری انٹیلیجنس افسر کے گاڑی میں بیٹھنے کے کچھ ہی دیر بعد گاڑی میں دھماکہ ہوجاتا ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024