Saturday, April 19, 2025, 10:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

دنیا بھر سے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت

by NWMNewsDesk
0 comment

ینز ورلڈ ریکارڈ یافتہ نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔

نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے ہنزہ کی وادی گوجال کے گاؤں ششکٹ میں بلند پہاڑ سے عطا آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگاکر محفوظ لینڈنگ کی۔

نارویجین پائلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن پہلے بھی گینز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرچکے ہیں اور دونوں نے پاکستان کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر یہاں آنے کا فیصلہ کیا۔

banner

لینڈنگ کے بعد نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس نے بے پناہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ اور بہترین ملک ہے۔

نارویجین ونگ سوٹ پائلٹس نے دنیا بھر سے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024