Thursday, November 21, 2024, 6:45 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روسی صدر کا اگلے سال بھی صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

روسی صدر کا اگلے سال بھی صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ولادی میرپیوٹن انیس سو ننانوے میں اقتدار میں آئے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے موجودہ صدر لادی میرپیوٹن اگلے سال بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے۔

کریملن ترجمان کا تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کامیابی کی صورت میں ولادی میر پیوٹن دوہزار تیس تک روس کے صدر رہیں گے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن جوزف اسٹالین کے بعد سب سے زیادہ عرصے تک برقرار رہنےوالے روسی رہنما ہیں ۔ وہ انیس سو ننانوے میں اقتدار میں آئے تھے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رائےعامہ ولادی میر پیوٹن کو80فیصد عوام کی مقبولیت حاصل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024