Monday, December 9, 2024, 5:53 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایرانی سپریم لیڈر کا فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم

ایرانی سپریم لیڈر کا فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم

ایران نے پھر حملہ کیا تو اسرائیل کو نہیں روک سکیں گے: امریکہ

by NWMNewsDesk
0 comment

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فورسز کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔

آیت خامنہ ای نے تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کیخلاف اقدامات پر اسرائیل اور امریکہ کو سخت جواب ملے گا۔

تہران میں ایک تقریب میں ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیلی حکومت سمیت دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ بلاشبہ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف جو کچھ کریں گے، اس کا انہیں منہ توڑ جواب ملے گا۔

دوسری جانب امریکہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔

banner

امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024