Sunday, December 8, 2024, 12:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان استنبول سے پکڑے گئے

اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان استنبول سے پکڑے گئے

ملزمان کس فلائٹ سے ترکیہ پہنچے ، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی مولدووان ربی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو استنبول کے بین الا قوامی ہوائی اڈے سے نکلتے ہی گرفتارکر لیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ترک سیکورٹی فورسز نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی مذہبی پیشوا کے قتل میں ملوث 3 ازبک ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ استنبول کے ہوائی اڈے سے باہر نکل رہے تھے۔

ترکی کے حریت اور صباح اخبارات نے رپورٹ کیا کہ استنبول پولیس اورقومی انٹیلی جنس تنظیم دونوں نے ان افراد کو حراست میں لے لیا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں کہ ملزمان کس فلائٹ پر پہنچے اور انہیں ہوائی اڈے سے باہر جانے کی اجازت کب دی گئی۔

امارات میں مغوی اسرائیلی ربی کی لاش برآمد، 3 مشتبہ افراد گرفتار

banner

ترکیہ نے گرفتار3 ازبک مشتبہ افراد کو فوری طور پر متحدہ عرب امارات کے حوالے کر دیا گیا، یو اے ای کی حکومت نے اسرائیلی روحانی پیشوا کے قاتلوں کی گرفتاری پرترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024