Thursday, September 19, 2024, 7:46 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں

توشہ خانہ کیس میں فریقین کو 26 ستمبر کے لیے نوٹس جاری

by NWMNewsDesk
0 comment

احتساب عدالت اسلام آباد جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈزکیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔

لطیف کھوسہ نے موقف اپنایا کہ بشریٰ بی بی کی دوبجے چیرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں ملاقات ہے ۔ نیب نے بھی دوبجے کے لئے طلبی کے نوٹسز بھیجے دیے گرفتاری مطلوب ہے توپہلے آگاہ کیا جائے۔

نیب پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ نیب طلبی کا معاملہ عدالت کا نہیں ، توشہ خانہ کیس میں فی الحال بشری بی بی کی گرفتاری درکار نہیں۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 26 ستمبر تک عبوری ضمانت منظورکرلی ۔ جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں بھی 26 ستمبر تک توسیع کردی گئی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024