Sunday, December 22, 2024, 1:48 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نازیبا تصاویر، سابق برطانوی میزبان ہُو ایڈورڈز پر فردِ جرم

نازیبا تصاویر، سابق برطانوی میزبان ہُو ایڈورڈز پر فردِ جرم

ٹی وی میزبان پر تین الزامات عائد کیے گئے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانی نشریاتی ادارے کے سابق میزبان ہو ایڈورڈز پر چائلڈ پورنوگرافی کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

62 سالہ ہو ایڈورڈز گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی وی پروگرام کی میزبانی کرنے والے اینکر تھے۔ انہوں نے رواں برس اپریل میں استعفیٰ دے دیا تھا۔

ٹی وی میزبان پر تین الزامات عائد کیے گئے ہیں کہ انہوں نے بچوں کی نازبیا تصاویر بنائی ہیں اور انہیں واٹس ایپ پر شیئر کیا ہے

لندن پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ’واٹس ایپ چیٹ سے متعلق یہ واقعات سنہ 2020 سے 2022 کے دوران پیش آئے۔‘

banner

انہوں نے بتایا کہ ہو ایڈورڈز کو گزشتہ برس آٹھ نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ 26 جون 2022 کو ان پر الزامات عائد کیے گئے تھے۔وہ ضمانت پر ہیں اور بدھ کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ میں پیش ہوں گے۔

ہوُ ایڈورڈز نے کئی بڑی خبروں کی نشریات کا حصہ رہ چکے ہیں لیکن نازیبا جنسی تصاویر کے لیے ہزاروں پاؤنڈز ادا کرنے کے الزامات کی بعد انہوں نے طبی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024